اس شوہر کے حوالے سے کیا کہا جاۓ جو بیوی کے ساتھ نفس کے لیئے خلوت میں تعلق بھی رکھے اور جلوت میں اپنی انا کے ہاتھوں اسکی عیب جوئ بھی کرے۔۔!
اس بیوی کو کیا کہا جاۓ جو اپنے شوہر کی قدر فقط تب کرے جب وہ اسکو خرچہ دے۔
اس بندے کو کیا کہا جاۓ جو اللہ کی بنائی گئی دنیا میں رہے اور پھر اسی دنیا کو برا بھی کہے۔۔!
اس انسان کو کیا کہیں جو آنکھیں، زبان ہاتھ، سماعت، بصارت دل، صحت، رکھتا ہو اور کہے اللہ نے دیا ہی کیا ہے؟
اللہ پاک ہم سب کو ہر حال میں ہدایت، شکر حمد و صبر کی توفیق عطا فرما دے آمین!
Emoticon